اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ میں UNRWA کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ : شمالی غزہ کی صورت حال بہت تباہ کن ہے ۔ ہیومن رائٹس واچ نے بھی صیہونیوں کے حالیہ وحشیانہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جبری نقل مکانی اور فاقہ کشی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ غزہ میں اس وقت ظلم و جبر کا بازار گرم ہے اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
21 اکتوبر 2024 - 15:25
News ID: 1496836